رمضان کے وظائف: برکت، مغفرت اور رحمت حاصل کرنے کے روحانی اعمال
رمضان المبارک اللہ کی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے، جس میں ہر نیکی کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ یہ وہ خاص وقت ہے جب اللہ کی رحمت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں، دعا کی قبولیت قریب تر ہوجاتی ہے، اور بخشش کی بارش ہر دل پر برستی ہے۔ لیکن کیا ہم واقعی اس مبارک مہینے کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ رمضان کی ہر گھڑی آپ کے لیے نجات، کامیابی اور قربِ الٰہی کا ذریعہ بن جائے، تو ان خاص وظائف کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ یہ وہ اعمال ہیں جو آپ کے دل کی دنیا بدل سکتے ہیں، مشکلات کو آسانیوں میں بدل سکتے ہیں، اور آپ کو اللہ کی خاص رحمتوں سے نواز سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَان
“رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور حق (البقرہ: 185) و باطل میں فرق کرنے والی دلیلیں ہیں۔”
یہی وہ مہینہ ہے جس میں ایک رات (شب قدر) ہزار مہینوں سے بہتر ہے، اور اس ماہ کی عبادات بندے کو اللہ کے قریب کر دیتی ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دی
جاتے ہیں، اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔
صحیح بخاری1899
یہ وہ وقت ہے جب اللہ کی رحمت ہر در پر دستک دیتی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم واقعی اس مبارک مہینے کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں؟ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ رمضان کی ہر گھڑی آپ کے لیے نجات، کامیابی اور قربِ الٰہی کا ذریعہ بن جائے، تو ان خاص وظائف کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ یہ وہ اعمال ہیں جو آپ کے دل کی دنیا بدل سکتے ہیں، مشکلات کو آسانیوں میں بدل سکتے ہیں، اور آپ کو اللہ کی خاص رحمتوں سے نواز سکتے ہیں۔
ما ہ ِ رمضان مبارک کے 30 دنوں کے مجرب وظائف
پہلے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجر رَحِيمُ133 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر يَا كَرِيمُ 133 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر يَا رَزَّاقُ 200 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب سورة الفاتحة 40 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃ آل عمران آيت نمبر(26) 33 ر مرتبہ،
دوسرے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرپانچواں کلمہ70 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہرسورۃُالفاتحۃ40مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصردرُودِابراھیمی 25مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب یَاوَھَابّ 133مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح تسبیح نماز
تیسرےرمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجریَاحافِظُ111 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر یَاناصِرُ 222 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر یَابَاسِطُ 111 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب آیت الکُرسی 25 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح دُعاۓ قرب 25 مرتبہ،
چوتھے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسُورۃُالفاتحہ40 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر یَاحَییُّ یَا قَیُّوْمُ 133 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر دُعاۓجمیلہ 3 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب سورہ والتین 11 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سُورہ مزّمل3 مرتبہ،
پانچوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجر اسماۓحُسنٰی3مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر دُعاۓ قرب 17 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر سُورۃُالملک 2 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دُعاۓمغفرت 200 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویحتسبیح نماز
چھٹے رمضان کے روزے کے بعد نمازِفجر سورۃ آل عمران آيت نمبر(26) 21 مرتبہ۔ بعد نماز ظہردُعاۓرِزق 17 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصرسورۃ اطلاق آيت نمبر(3) 17 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب آیت الکرسی25 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح دُعاۓرزق50مرتبہ،
ساتوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجریَا کریمُ200 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر پانچواں کلمہ 133 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصرسورة الفاتحة 40 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب کلمہ سوم 70مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح تسبیح نماز
آٹھوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجر سورة الفاتحۃ1 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہردُعاۓرزق 35 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر پانچواں کلمہ 100 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دُعاۓرزق 45 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃ آل عمران آيت نمبر(26) 70مرتبہ
نووے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسُورۃالتوبۃآخری دو آیت11 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر اول رکوع سورہ بقرۃ 11 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر سورۃ آل عمران آيت نمبر(26) 17 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب سورة بقرۃ آخری رکوع 11مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح صلٰوۃالحاجات 4 رکعت نفل
دسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجر پانچواں کلمہ70 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر دعاۓ قرب 17 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر دعاے جمیلۃ 3 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دُعاۓ نجات 40 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃ یٰسایک مرتبہ
گیاروے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجر الحمد شریفعمر کے مطابق پڑھیں۔ بعد نماز ظہرسورة الفاتحة 1 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر آیت الکرسی 17 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب درود پاک 55 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح تسبیح نماز
باروے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجر دُعاۓ رزق40 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر اول رکوع سورۃ بقرۃ 11 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر درود ابراھیمی 47 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغربآخری رکوع سورۃ بقرہ 11مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح دُعاۓ قرب40مرتبہ،
تیروےرمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسُورۃالجمعۃآیت نمبر (4)33مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر سُورۃالفلق 47 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر سُورۃالناس 47 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دُعاۓ نجات 11 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح صلٰوۃالحجات 4 رکعت نفل سورہ مزمل 3مرتبہ،
چودوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرآخری دو آیت سورۃالتوبۃ21 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر الحمد شریف 40مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر دُعاۓ قرب 45 مرتبہ الحمد21مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغربپانچواں کلمہ 100مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح 20 رکعت نفل بطور صدقہ سُورۃاخلاص100 مرتبہ،
پندروے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسُورۃالفتح3 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر صلٰوۃالحجات 4 رکعت نفل پڑھیں۔بعد نماز عصردرود شریف 55مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دُعاۓ قرب 17 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃ آل عمران آيت نمبر(26) 40 مرتبہ،
سولوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسُورۃالفاتحۃ27 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہرآیت الکرسی 11 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصریَاحَیُّی یَاقَیُّومْ111مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب درود ابراھیمی 45 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویحصلٰوۃالتسبیح4 رکعت نفل7 سلام 11 مرتبہ،
ستاروے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسُورۃالمزمل2 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر سُورۃالفاتحۃ0 4 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصردعاۓ مغفرت 45مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب پانچواں کلمہ 47 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃ الفاتحۃ1 مرتبہ پہنا ہوا لباس صدقہ کریں،
آٹھاروے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسُورۃالتوبۃکی آخری 2آیت16 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر سورۃالجمعۃکی آیت نمبر 4 )40 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصرسورۃالطلاق کی آیت نمبر3) 45مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دُعاۓ قرب 21 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃ یٰس(1) مرتبہ دعاۓ جمیلہ 3مرتبہ،
اُنیسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسورۃالجمعۃآیت نمبر4)70 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر سورۃ آل عمران آيت نمبر(26) 33 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصردرود شریف 55مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب سورۃالبقرۃ آخری رکوع 11مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح صلٰوۃالتسبیح 4 رکعت نفل استغفار200 مرتبہ،
بیسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرپانچواں کلمہ70 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر 7سلام 17 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصرآیت الکرسی 47مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب درود ابراھیمی 33 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویحصلٰوۃالحجات 4 رکعت نفل استغفار 200 مرتبہ،
اکیسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجریَاحافِظُ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر یَانَاصِرُ 300مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصریَا بَسِطُ 300مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دُعاۓ جمیلہ 3 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃ الطلاق آیت نمبر3) 40 مرتبہ،
بایسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجریَاحافِظُپڑھیں۔ بعد نماز ظہر یَانَاصِرُ 300 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصریَا بَسِطُ 300مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دُعاۓ جمیلہ 3 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃ الطلاق آیت نمبر3) 40 مرتبہ،
تییسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسات سلام11 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر سورۃالتین 21 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصرپانچواں کلمہ 100مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دعاۓ مغفرت 100 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویحدعاۓ قرب40 مرتبہ ،
چوبیسوےرمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرکلمہ سوم40 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہریَارَحِیمُ 300 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصراَلْوَلِیُّ اَلْوَالِیْ 200مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دعاۓ مغفرت45مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح تسبیح نماز پانچواں کلمہ200 مرتبہ،
پچیسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجردعاۓجمیلہ3 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر سورۃالفاتحہ 40 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصرسورۃالطلاق آیت نمبر 3) 45مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب یَاغَنِیُّ 300 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح سورۃالفاتحہ40 مرتبہ ،
چھبیسوےرمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجردعاۓ قرب17 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہردرود شریف 40 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصرصدقہ دیں نقد لباس غذا،بعد نماز مغرب سورۃالجمعۃآیت نمبر 4 )40مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح تسبیح نماز استغفار500 مرتبہ،
ستایسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجرسورۃالجمعۃآیت نمبر 4 )47 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر سات سلام 17 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصردعاۓنجات 45مرتبہ درود شریف 40 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب دعاۓ نجات 45 مرتبہ پڑھیں اور صدقہ دیں بعد نماز عشاء تراویح صلٰوۃالحجات4رکعت نفل یَا کَرِیْمُ111 مرتبہ،
آٹھایسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجردرود ابراھیمی45 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر یَا عَلِیْمُ 133 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصرسورۃالفاتحہ 40مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب سورۃ آل عمران آيت نمبر(26)21 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح صلٰوۃالحجات4رکعت نفل یَا رَحِیْمُ133مرتبہ،
اُنتیسوے رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجریَاعَظِیْمُ200 مرتبہ پڑھیں۔ بعد نماز ظہر یَارَزَّاقُ 200 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصریَاحَکِیْمُ 200مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب یَاسَمِیْعُ 200 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح استغفار40 مرتبہ4 رکعت نفل،
تیسواں رمضان کے روزے کے بعد نمازِ فجر الحمد شریفعمر کے مطابق پڑھیں۔ بعد نماز ظہرسورة الفاتحة 1 مرتبہ پڑھیں۔بعد نماز عصر آیت الکرسی 17 مرتبہ پڑھیں،بعد نماز مغرب درود پاک 55 مرتبہ پڑھیں بعد نماز عشاء تراویح تسبیح نماز