گیارھویں شریف کی محفل
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی یاد میں گیارھویں شریف کی محفل ہر مھینے کے پہلے جمعہ کو انعقادپذیر ہوتی ہے۔ یہ محفل روحانی فیوض و برکات اور عظیم اصلاح و تربیت کا ذریعہ ہے۔آئیں اور اس محفل میں شامل ہو کر اپنی روحانی پیاس بجھائیں اور حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی تعلیمات سے فیض یاب ہوں۔
اس محفل میں ملک کے ممتاز سکالرز اور ملک کی معیانہ شخصیات شامل ہوتی ہیں۔
بمقام: عالمی روحانی مرکز خانقاہ اولیاء رضویہ سیفیہ و دارالعلوم بابِ محمدی جامعہ جیلانیہ رضویہ رجسٹرڈ حسنین آباد شریف سٹریٹ 16، گلبرگ 3 لاہور کینٹ پاکستان